اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناوٰں
February 26, 2007اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناوٰں
(امیر الاسلام ہاشمی)
دہقان تو مرکھپ گیا اب کس کو جگاوٰں
ملتا ہے کہاں خوشہٰ گندم کہ جلاوٰں
شاہین کا ہے گنبدشاہی پہ بسیرا
کنجشک فرومایہ کو اب کس سے لڑاوٰں
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناوٰں
ہر داڑھی میں تنکا ہے،ہر ایک آنکھ میں شہتیر
مومن کی نگاہوں سے بدلتی نہیں تقدیر
توحید کی تلوارسے [...]




