Archive for the ‘General’ Category

Short History of Pakistan / پاکستان کی مختصر ترین تاریخ

February 23, 2007

وسعت اللہ خان 2007-02-22, 12:54 11اگست 1947۔ آج کے بعد مملکتِ خداداد میں ہندو ہندو نہیں رہے گا۔ عیسائی عیسائی نہیں اور مسلمان مسلمان نہیں۔ مذہبی معنوں میں نہیں بلکہ سیاسی معنوں میں۔ ریاست کے نزدیک سب لوگ بلا امتیازِ مذہب و ملت برابر کے شہری ہوں گے۔ (قائداعظم کا آئین ساز اسمبلی سے خطاب) […]